Your school name
9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 8 Test9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
داڑھی سنت ہے:
کونسا کپڑا ہوا کو آر پار نہیں ہونے دیتا:
غسل کرنے کےلیے کیسا پانی استعمال کرنا چاہیے:
گرمی کے دنوں میں گرم اور سردی میں کافی ٹھنڈا ہوجاتا ہے:
غسل کرنے کےلیے استعمال کرنا چاہیے:
سونگھنے اور سانس لینے کے کام آتا ہے:
سوتی کپڑے کی صنعت نے بہت ترقی کی ہے:
ناک سے سانس لینے سے صاف ہوا جسم کا درجہ حرارت حاصل کرکے جاتی ہے:
داڑھی اور سر کے بالوں میں کنگھی کرنے سے بالوں کو ملتی ہے:
سردیوں میں لباس استعمال کرنا چاہیے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ناک کے بارے میں ارشاد نبویﷺ تحریر کریں۔
لباس سے کیا مراد ہے؟
جلد کی حفاظت کس طرح کی جاتی ہے؟
سوتے جاگتے وقت سانس کیسے لینا چاہیے؟
مردوں کے چہرے کو موسم کی سختی سے بچانے کا طریقہ کیا ہے؟
ریشمی لباس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
اونی لباس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
شخصی حفظان صحت سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
شخصی حفظانِ صحت پر نوٹ لکھیں۔
سردیوں میں کس قسم کا لباس پہنا جاتا ہے؟ نیز گرم لباس کی حفاظت کس طرح کی جاتی ہے؟