Your school name
9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 9 Test9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہنسلی کی ہڈی اور سینے کی ہڈی کا جوڑ کس قسم کا جوڑ ہے:
جوڑ ہر طرف سے گھرا ہوا ہوتا ہے:
ہم اعضا کو کھول سکتے ہیں،بند کرسکتے ہیں، موڑ سکتے ہیں یا گھما سکتے ہیں۔
انسانی جسم میں عضلات کی تعداد ہوتی ہے:
ہاتھ کے ہڈیوں کے باہمی جوڑ کس قسم کا ہوتا ہے:
جب چند اعضا مل کر ایک خاص کام سر انجام دیتے ہیں تو اسے کہتے ہیں؟
جلدی عضلات پائے جاتے ہیں:
دل میں عضلات پائے جاتے ہیں:
یہ مضبوط اور لچک دار ریشوں والے دھاگے کی طرح ہوتے ہیں:
گھٹنے کا جوڑ کس قسم کا جوڑ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کہنی کا جوڑ کیسے بنتا ہے؟
چھیلانے یا سیدھا کرنے والے عضلات کیاکام سر انجام دیتے ہیں؟
معمولی حرکت کرنے والے جوڑ سے کیا مراد ہے؟
متضاد جورے کیا کام کرتے ہیں؟
حرکت نہ کرنے والے جوڑ سے کیا مراد ہے؟
عضلات کے چار فوائد لکھیں۔
جوڑ کی تعریف بیان کریں۔
نظام عضلات کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
حرکت کرنے والے جوڑوں کی اقسام تحریر کریں۔
عضلات سے کیا مراد ہے؟ نیز ارادی عضلات کو تفصیلا بیان کیجیے۔
جوڑ سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کی اقسام بیان کریں؟