Your school name
9th Class معاشیات Chapter 1 Test9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سب سے واضح اور جامع تعریف پیش کی:
عاملین پیدائش میں شامل ہیں:
ذرائع قلیل ہونے کی وجہ سے انسان کو اپنی خواہشات میں سے انتخاب کرنا پڑتا ہے:
جزیاتی معاشیات میں معاشی نظام کےحصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے:
معاشیات کا لفظ ...... اصلاح سے موسوم ہے:
کلیاتی معاشیات میں معاشی نظام کے حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے:
معاشیات میں ایسی اشیاء کا حوالہ ہے جو:
مارشل کی تعریف کا تعلق ہے:
رابنز کی تعریف سمجھی جاتی ہے:
انسان فطری طور پر خواہشات میں گھرا ہوا تھا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پیدائشِ دولت سے کیا مراد ہے؟
سب سے زیادہ واضح اور جامع تعریف کس معیشت دان کی تھی؟
الفرڈ مارشل کی تعریف کے الفاظ تحریر کریں۔
آدم سمتھ کی معاشیات کی تعریف بیان کریں۔
معاشیات کی کتنی شاخیں ہیں؟ نام لکھیں۔
مادی خوشحالی کی لوازمات سے کیا مراد ہے؟
علم معاشیات سے کیا مراد ہے؟
رابنز کے مطابق معاشیات کی تعریف کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
الفرڈ مارشل کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف کی تشریح کریں۔
رابنز کی تعریف کی وضاحت کریں۔
رابنز کی پیش کردہ تعریف کی وضاحت کریں۔