Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class معاشیات Chapter 3 Testباب نمبر 3: طلب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: طلب.

Your school name

9th Class معاشیات Chapter 3 Test

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. طلب کی شرائط ہیں:

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  2. متبادل اشیاء ایک دوسرے کا ...... ہوتی ہیں:

    1. انعام البدل

    2. نعم البدل

    3. کام البدل

    4. انجام البدل

  3. قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتااگر اشیاء ہوتی ہیں:

    1. گھٹیا

    2. نایاب

    3. قلیل

    4. الف، ب اور ج

  4. گفن اشیاء کا تصور پیش کیا:

    1. پروفیسر مارشل نے

    2. پروفیسر گفن نے

    3. پروفیسر رابنز نے

    4. پروفیسر آدم سمتھ نے

  5. اگر کسی شے کی قیمت گر جاتی ہے تو اس شے کی مقدارِ طلب:

    1. یکساں رہتی ہے

    2. بڑھ جاتی ہے

    3. گر جاتی ہے

    4. الف، ب اور ج تینوں

  6. قیمت میں تبدیلی کے رد عمل کے طور پر مقدارِ طلب میں جو متناسب تبدیلی ہوتی ہےوہ کہلاتی ہے:

    1. طلب کی لچک

    2. طلب کی رسد

    3. طلب کی مقدار

    4. طلب کی کمی

  7. ایسی اشیاء جن کی مقدارِ طلب ،آمدنی کے بڑھنے سے بڑھ جاتی ہے کہلاتی ہیں:

    1. مفت اشیاء

    2. قلیل اشیاء

    3. نارمل اشیاء

    4. گھٹیا اشیاء

  8. قیمت میں زیادہ تبدیلی سے طلب میں کم تبدیلی ہو تو طلب کہلاتی ہے:

    1. کم لچک دار

    2. زیادہ لچک دار

    3. غیر لچک دار

    4. قلیل لچک دار

  9. جب قیمت میں معمولی تبدیلی سے طلب میں زیادہ تبدیلی ہو تو طلب ...... ہوتی ہے:

    1. لچک دار

    2. زیادہ لچک دار

    3. کم لچک دار

    4. غیر لچک دار

  10. قانونِ طلب ہے:

    1. Qd = f(P)

    2. Qd = f(Q)

    3. Qd = f(D)

    4. Qd = fR

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نعم البدل اشیاء سے کیا مراد ہے؟

  2. "قانونِ طلب میں دیگر حالات یکساں رہیں" سے کیا مراد ہے؟

  3. قانونِ طلب سے کیا مراد ہے؟

  4. زیادہ لچک دار طلب سے کیا مراد ہے؟

  5. طلب کی تفاعلی مساوات بیان کیجئے۔

  6. آبادی کے حجم سے کیا مراد ہے؟

  7. طلب کی تعریف کیجئے۔

  8. زر کی مقدار سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قانونِ طلب سے کیا مراد ہے؟ اس کی حد بندیاں بیان کیجئے۔

  2. طلب سے کیا مراد ہے؟ تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. دیگر متعلقہ اشیاء کی قیمتوں سے کیا مراد ہے؟ تفصیل سے وضاحت کریں۔