Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class معاشیات Chapter 2 Testباب نمبر 2: معاشیات کا نفسِ مضمون

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: معاشیات کا نفسِ مضمون.

Your school name

9th Class معاشیات Chapter 2 Test

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. افادہ کی خصوصیات ہیں:

    1. 20

    2. 10

    3. 30

    4. 50

  2. لفظ "معاشی" کا تعلق ہے:

    1. قلت سے

    2. لامحدود سے

    3. قیمت سے

    4. الف،ب اور ج تمام سے

  3. معاشی سے وہ ہوتی ہے جو:

    1. منافع پر بیچی جائے

    2. جس کی قیمت ہو

    3. بہترین کوالٹی کی ہو

    4. حکومت نے بنائی ہو

  4. انسانی حاجات کو پورا کرنے کی کوشش کہلاتی ہے:

    1. ترقی 

    2. سیاست

    3. جدوجہد

    4. حاجت

  5. کسی شے کے استعمال سے جو فائدہ حاصل ہوتا ہے اسے کہتے ہیں:

    1. کل افادہ

    2. افادہ

    3. تقلیل افادہ

    4. مختتم

  6. ....... حاجات کی موجودگی سے زندگی قدرے آسان ہو جاتی ہے:

    1. ضروری حاجات

    2. ترقیاتی حاجات

    3. آسائشی حاجات

    4. نفسیاتی حاجات

  7. کمیابی کی وجہ سے معاشرہ مجبوراً:

    1. سڑکیں بناتا ہے

    2. وسائل بچاتا ہے

    3. انتخاب کرتا ہے

    4. کام کرنا بند کر دیتا ہے

  8. وہ حاجات جن کو پورا کرنے کے لیے رقم نہیں ادا کرنی پڑتی کہلاتی ہیں:

    1. غیر سیاسی حاجات

    2. غیر معاشی حاجات

    3. ترقیاتی حاجات

    4. تجرباتی حاجات

  9. انسان کو تمام زندگی مختلف...... اور غیر مادی اشیاء کی ضرورت رہتی ہے:

    1. لازمی

    2. مادی

    3. بھاری

    4. غیر مادی

  10. انسانی حاجات ہوتی ہیں:

    1. محدود

    2. غیر محدود

    3. لامحدود

    4. بے شمار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مفت اشیاء سے کیا مراد ہے؟

  2. دولت سے کیا مراد ہے؟ دولت کی اقسام لکھیں۔

  3. معاشی حاجات سے کیا مراد ہے؟ مثال بھی دیں۔

  4. حاجات کی خصوصیات کتنی ہیں؟ کوئی سی تین خصوصیات لکھیں۔

  5. آسائشی حاجات سے کیا مراد ہے؟

  6. غیر معاشی حاجات سے کیا مراد ہے؟ مثال بھی دیں۔

  7. جسمانی جدوجہد سے کیا مراد ہے؟

  8. دولت کی کون سی چار اقسام ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. معاشیات میں فادہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  2. اشیاء و خدمات سے کیا مراد ہے؟ تفصیل سے وضاحت کریں۔

  3. افادہ سے کیا مراد ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔