Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class معاشیات Chapter 7 Testباب نمبر 7: پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7: پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل.

Your school name

9th Class معاشیات Chapter 7 Test

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ملک میں...... کی عام سطح جتنی پست ہو گی غربت بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی:

    1. قومی آمدنی

    2. شخصی آمدنی

    3. ملکی آمدنی

    4. خام ملکی آمدنی

  2. پاکستان کی فی کس آمدنی ہے:

    1. بہت زیادہ

    2. بہت کم

    3. بہت تھوڑی

    4. بہت سخت

  3. پاکستان کی آبادی 18-2017 ء میں تھی:

    1. 170.69 ملین

    2. 195.4 ملین

    3. 165.93 ملین

    4. 207.77 ملین

  4. افغان مہاجرین نے پاکستان میں...... میں داخل ہونا شروع کیا:

    1. 1979 ء

    2. 1989 ء

    3. 1999 ء

    4. 1991 ء

  5. پاکستان کی ملکی پیداوار میں صنعت کا حصہ...... فیصد ہے:

    1. 10.5

    2. 19

    3. 18.9

    4. 20.6

  6. زراعت پاکستان کی معیشت میں ...... کی حیثیت رکھتی ہے:

    1. ریڑھ کی ہڈی

    2. جگر

    3. خون

    4. دل

  7. تعلیم کو ...... کا درجہ ملنا چاہیے:

    1. سیاست

    2. حرفت

    3. صنعت

    4. تجارت

  8. پاکستان کی آبادی ...... میں 32.5 ملین تھی:

    1. 1939 ء

    2. 1947 ء

    3. 1929 ء

    4. 1960 ء

  9. کسی بھی ملک میں غربت کا انحصار درج ذیل عوامل پر ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  10. پاکستانی معیشت میں زراعت ملکی پیداوار کا ......فیصد حصہ رکھتی ہے:

    1. 30.9

    2. 20.9

    3. 40.6

    4. 11.5

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟

  2. غربت کی اصلاح کے تین طریقے لکھیں۔

  3. آبادی کے دباؤ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصر بیان کریں۔

  4. آبادی کے دباؤ کے تین منفی اثرات لکھیں۔

  5. ناخواندگی سے کیا مراد ہے؟

  6. غربت کسے کہتے ہیں؟ غربت پر اثر انداز ہونے والے عوامل کون کونسے ہی؟

  7. افزائشِ آبادی کی تین وجوہات بیان کیجئے۔

  8. ہجرت سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کے سدِ باب کے لیے تجاویز پیش کریں۔

  2. صنعتی شعبے کی پسماندگی پر نوٹ لکھیں۔

  3. غربت سے کیا مراد ہے؟ غربت کی وجوہات اور اس کی اصلاح کے طریقے لکھیں۔