Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class معاشیات Chapter 4 Testباب نمبر 4: رسد

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: رسد.

Your school name

9th Class معاشیات Chapter 4 Test

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اگر اشیاء کی قیمت میں معمولی تبدیلی سے ان کی رسد میں بہت بڑی تبدیلی آئے تو رسد کہلاتی ہے:

    1. رسد طلب

    2. غیر لچک دار

    3. کم لچک دار

    4. زیادہ لچک دار

  2. اشیاء کی رسد کا دارومدار ذرائع...... کی نوعیت پر ہوتا ہے:

    1. نقل و حمل

    2. سیاست

    3. معیشت

    4. آمدورفت

  3. زیادہ ٹیکس لگنے سے اجر کا ......کم ہو جاتا ہے:

    1. قیمت

    2. منافع

    3. روزی

    4. خرچہ

  4. رسد کا مطلب ہے:

    1. ایک خاص آجر کے پاس کل مقدار

    2. خریدنے والوں کی تعداد

    3. مختلف قیمتوں پر فروخت کرنے کے لیے پیش کی جانے والی مقدار

    4. مقدارِ رسد کو خریدنے کی قوت

  5. کسی شے کی وہ مقدار جو منڈی میں فروخت کے لیے پیش نہیں کی جاتی کہلاتی ہے:

    1. اناج

    2. ذخیرہ

    3. طلب

    4. رسد

  6. قیمت میں تبدیلی کی وجہ سے مقدارِ رسد میں جو متناسب تبدیلی آتی ہے....... کہلاتی ہے:

    1. لچک کی رسد

    2. رسد کی لچک

    3. طلب

    4. ضرورت

  7. خطِ رسد کا جھکاؤ ہوتا ہے:

    1. منفی

    2. مثبت

    3. اُفقی

    4. عمودی

  8. رسد کے ساتھ حوالہ ضروری ہوتا ہے:

    1. وقت کا

    2. قیمت کا

    3. رقم کا

    4. ضرورت کا

  9. کون سی بات درست نہیں ہے؟

    1. عام طور پر رسد ذخیرہ کا ایک حصہ ہوتی ہے۔

    2. خطِ رسد کا رجحان منفی ہوتا ہے۔

    3. رسد قیمت کا تفاعل ہے۔

    4. رسد میں لچک کی وجہ سے مقدارِ رسد تبدیل ہوتی ہے۔

  10. درج ذیل میں سے کون سی چیز رسد کو تبدیل نہیں کرتی؟

    1. مصارفِ پیدائش

    2. سیاسی نظامِ حکومت

    3. موسمی حالات

    4. آمدنی کا معیار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قانونِ رسد سے کیا مراد ہے؟ مساوات سے وضاحت کریں۔

  2. رسد اور ذخیرہ میں کیا فرق ہے؟

  3. رسد کا گوشوارہ کیا ظاہر کرتا ہے؟

  4. رسد سے کیا مراد ہے؟

  5. آخر پر لگائے ہوئے ٹیکسوں کی شرح سے کیا مراد ہے؟

  6. ذرائع نقل و حمل سے رسد پر کیا اثر پڑتا ہے؟

  7. رسد میں کن دو باتوں پر غور کیا جاتا ہے؟ نام لکھیں۔

  8. ملک کا سیاسی اور معاشی نظام رسد سے کس طرح متاثر ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قیمت کے علاوہ اور کون سے عوامل رسد کو تبدیل کرتے ہیں؟

  2. قانونِ رسد پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. قانونِ رسد کی تعریف بیان کیجئے اور اس کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام کی وجہ سے کیجئے۔