Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class معاشیات Chapter 6 Testباب نمبر 6: منڈی اور پیدائشِ دولت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: منڈی اور پیدائشِ دولت.

Your school name

9th Class معاشیات Chapter 6 Test

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. یہ ضروری نہیں ہے کہ خریدار اور ۔۔۔۔۔ والے ذاتی طور پر ہی ملیں:

    1. بیچنے والے

    2. خریدنے والے

    3. فروخت کرنے والے

    4. منڈی والے

  2. یہ منڈی کا فرض نہیں ہوتا کہ وہ:

    1. اشیاء کے لین دین کے ممکن بنائے

    2. خریدار اور بیچنے والے کو آپس میں ملائے

    3. قیمت کا تعین کرے

    4. زیادہ سے زیادہ پیداوار دے

  3. چوتھا عاملین پیدائش ہے:

    1. زمین

    2. محنت

    3. سرمایہ

    4. تنظیم

  4. تیسرا عاملین پیدائش ہے:

    1. تنظیم

    2. سرمایہ

    3. محنت

    4. زمین

  5. مقابلے کے لحاظ سے منڈی کی قسمیں ہوتی ہیں:

    1. چار

    2. چھ

    3. دو

    4. تین

  6. دوسرا عاملین پیدائش ہے:

    1. زمین

    2. محنت

    3. تنظیم

    4. سرمایہ

  7. ایک ہی قیمت کا اصول کارفرما نہیں ہوتا:

    1. آدھی منڈی میں

    2. مکمل منڈی میں

    3. پوری منڈی میں

    4. غیر مکمل منڈی میں

  8. قلیل عرصے کی منڈیاں ہیں:

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  9. پیداوار ضروری ...... کے بغیر ناممکن ہے:

    1. آمدورفت

    2. ذرائع

    3. نقل مکانی

    4. تجارت

  10. تنظیم کو ...... بھی کہتے ہیں:

    1. تاجر

    2. آجر

    3. تنظیم

    4. سرمایہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. محنت سے کیا مراد ہے؟

  2. تنظیم کی اہمیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  3. مکمل منڈی سے کیا مراد ہے؟

  4. عاملینِ پیدائش کی اہمیت سے کیا مراد ہے؟

  5. قلیل عرصے کی منڈی کی کتنی اقسام ہیں؟ نام لکھیں۔

  6. زمین کی اہمیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  7. منڈی کا مفہوم بیان کریں۔

  8. زمین سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پیدائشِ دولت میں سرمائے کے کردار کی وضاحت کیجئے۔

  2. پیدائشِ دولت سے کیا مراد ہے؟ عاملینِ پیدائش وضاحت سے بیان کریں۔

  3. قلیل عرصے اور طویل عرصے کی منڈیوں کی خصوصیات بیان کیجئے۔