Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class معاشیات Chapter 5 Testباب نمبر 5: توازن اور قیمت کا تعین

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: توازن اور قیمت کا تعین.

Your school name

9th Class معاشیات Chapter 5 Test

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. طلب اور رسد سے منڈی میں ...... قائم ہوتا ہے:

    1. توازن

    2. بگاڑ

    3. طلب

    4. رسد

  2. مکمل مقابلے کی منڈی میں کوئی بھی اپنے ...... سے قیمت اور مقدار پر اثر انداز نہیں ہو سکتا:

    1. انفرادی عمل

    2. اقتصادی عمل

    3. معاشی عمل

    4. ابتدائی عمل

  3. طلب اور رسد کا باہمی اشتراک بناتا ہے:

    1. شے کی توازنی قیمت

    2. شے کی توازنی مقدار

    3. منڈی میں توازن

    4. الف، ب اور ج

  4. توازن کا لفظ دو علوم میں استعمال ہوتا ہے:

    1. یونانی اور طبعی

    2. معاشرتی اور طبعی

    3. سیاسی اور طبعی

    4. یونانی اور معاشرتی

  5. جب طلب ......کے برابر ہوتی ہےتو منڈی کا توازن ہوتا ہے:

    1. توازن

    2. رسد

    3. تقسیم

    4. معیشت

  6. توازن کا مطلب ہے:

    1. ایسی حالت جو ممکن نہیں

    2. غیر مستقل کیفیت

    3. ایسی حالت جو تبدیل نہ ہو سکے

    4. مستحکم حالت

  7. جب بیچنے اور خریدنے والے ایک قیمت سے متفق اور مطمٔن ہوں تو یہ کہلاتا ہے:

    1. برابری

    2. توازن

    3. مساوات

    4. تقسیم

  8. منڈی میں توازن اس وقت ہوتا ہے جب:

    1. مصارفِ پیدائش تبدیل نہ ہوں

    2. مصارفِ پیدائش کم ہو رہے ہوں۔

    3. صارفین کی حاجات کی تسکین ہو۔

    4. شے کی طلب اور رسد برابر ہوں

  9. طلب اور رسد کا باہمی اشتراک بتاتا ہے:

    1. شے کی توازنی قیمت

    2. شے کی توازنی مقدار

    3. منڈی میں توازن

    4. الف، ب اور ج

  10. توازن کا م طلب ہے:

    1. ایسی حالت جو ممکن نہیں

    2. غیر مستقل کیفیت

    3. ایسی حالت جو تبدیل نہ ہو سکے

    4. مستحکم حالت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. خطِ طلب کا رجحان کیسا ہوتا ہے؟

  2. توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟

  3. ایک قیمت سے کیا مراد ہے؟

  4. توازن سے کیا مراد ہے؟

  5. مکمل مقابلہ کسے کہتے ہیں؟

  6. منڈی کے توازن سے کیا مراد ہے؟

  7. توازنی قیمت کیا ہوتی ہے؟

  8. توازن کا لفظ کن علوم میں استعمال ہوتا ہے؟ نام لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. توازنی قیمت اور توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟ گوشوارے اور ڈائیگرام کی مدد سے بیان کیجئے۔

  2. توازن اور قیمت کا تعین گوشوارے سے وضاحت کریں۔

  3. توازن سے کیا مراد ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔