Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 1 Testباب نمبر 1: ہوم اکنامکس کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: ہوم اکنامکس کا تعارف.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 1 Test

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. گھر یلو انتظام کے مضمون کو دوسرے تمام مضامین پر کیا حاصل ہے؟

    1. برتری

    2. کمتری

    3. اہمیت

    4. محدو دیت

  2. گھریلو ذرائع و وسائل کی منصوبہ بندی میں ہماری مدد کرتاہے:

    1. عمرانیات

    2. نفسیات

    3. ریاضی

    4. گھریلو معاشیات

  3. ہوم اکنامکس کی تعلیم سے فرد روزگار حاصل کرسکتا ہے:

    1. اندرون خانہ آرائش میں

    2. میڈیکل میں

    3. قانون کے شعبہ میں

    4. زراعت

  4. لپٹ اور براؤن کے مطابق ہوم اکنامکس ہے۔

    1. گھریلوں سائنس ہے

    2. معاشرتی زندگی ہے

    3. گھریلو آمدن و اخراجات ہے

    4. گھریلو ذمہ داری ہے

  5. خاندان معاشرے کی بنیاد کیا ہے؟

    1. ماحول

    2. تحفظ

    3. ثقافت

    4. اکائی

  6. ہوم اکنامکس کے معنی ہیں:

    1. خانہ داری

    2. سلائی کڑھائی

    3. گھریلو معاشیات

    4. کام کاج

  7. ہوم اکنامکس پڑھنے سے ہم اپنے ذرائع استعمال کر سکتے ہیں:

    1. غلط طریقے سے

    2. درست طریقے سے

    3. کسی بھی طریقے سے

    4. کسی طریقے سے نہیں

  8. بچے کی ذہنی نشوونما کس سے متعلق ہوتی ہے؟

    1. وزن و جسامت

    2. قدو حجم

    3. ذہانت و خیالات

    4. رجحان و رویہ

  9. ہوم اکنامکس ایک ایسی تعلیم ہے جس میں طالبات کو سکھایا جاتا ہے۔

    1. وسائل کا بہترین استعمال

    2. پیشہ ورانہ مہارتیں

    3. بینکاری

    4. سیاست

  10. صارف وہ ہوتا ہے جوکہ:

    1. فروخت کار

    2. سپلائر

    3. خریدار

    4. ذخیرہ کاری کرنے والا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ہوم اکنامکس کا افراد کی ذہنی اور جسمانی نشوونما سے تعلق لکھئے۔

  2. ہوم اکنا مکس کے چار شعبہ جات کے نام لکھئے۔

  3. قائدانہ صفات کی مشق اور ہوم اکنامکس کا کردار بیان کریں۔

  4. آرٹ اور ہوم اکنامکس کا تعلق بیان کیجئے۔

  5. ہوم اکنامکس کا تعلیم آبادیات سے تعلق واضح کیجئے۔

  6. ہوم اکنامکس کی افادیت دو نکات میں واضح کیجئے۔

  7. معاشرے کی سماجی و معاشی ترقی میں ہوم اکنامکس کا کیا کردار ہے؟

  8. ہوم اکنامکس اور نفسیات کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ہوم اکنامکس کے مختلف شعبہ جات کون کون سے ہیں۔وضاحت کریں۔

  2. افراد کی پیشہ ورانہ مہارت کی تیاری میں ہوم اکنامکس کا کیا کردار ہے؟ وضاحت کریں۔

  3. فنی و تکنیکی سائنس میں ہوم اکنامکس کا کردار بیان کریں۔