Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 3 Testباب نمبر 3: غذا اور خوراک کو سجھنا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: غذا اور خوراک کو سجھنا.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 3 Test

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. متوازن غذا کی خوبی ہوتی ہے:

    1. غذائی اجزا کی عدم موجودگی

    2. نا کافی حرارے

    3. مناسب توانائی

    4. جنک فوڈز کی موجودگی

  2. نو بالغ افراد کو چکنائی والی اشیاء استعمال کرنی چاہیئے:

    1. کبھی کبھار

    2. روازنہ تین دفعہ

    3. ہفتہ میں ایک بار

    4. مہینہ میں ایک بار

  3. سردیوں کے موسم میں کس غذاکا استعمال بڑھ جاتا ہے؟

    1. تربوز

    2. خربوزہ

    3. خشک میوہ جات

    4. مشروبات

  4. دودھ پلانے والی خواتین کو دن بھر میں ...... حراروں کی ضرورت ہوتی ہے:

    1. 400-500

    2. 300-400

    3. 500-600

    4. 100-200

  5. متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے ؟

    1. غذائی اجزا کا

    2. پروٹین

    3. معدنی نمکیات کا

    4. وٹامن کا

  6. سبزیوں کو کس طرح کی غذائیں کہا جاتا ہے؟

    1. محافظ

    2. تعمیری

    3. تخلیقی

    4. توانائی سے بھر پور

  7. ماں کا دودھ بچے کو پلانا چاہیئے:

    1. 3 ماہ تک

    2. 6 ماہ تک

    3. ایک سال تک

    4. ڈیڑھ سال تک

  8. سبزیوں کو زیادہ دیر تک کاٹ کر رکھنے سے ضائع ہو جاتے ہیں:

    1. وٹامن اے

    2. وٹامن بی

    3. وٹامن سی

    4. نمکیات

  9. جنک فوڈز کے استعمال سے موٹاپے کا شکار خواتین میں پیشاب کی نالی کے کینسر کا مکان ہوتا ہے:

    1. چار گنا

    2. پانچ گنا

    3. چھ گنا

    4. تین گنا

  10. کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے کون سی ضروریات مختلف ہوتی ہیں؟

    1. تندرستی

    2. غذائی

    3. پانی کی مقدار

    4. نشوونما

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. چھ ماہ کی عمر میں بچے کی غذائی ضروریات کیا ہیں؟

  2. دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی اشیاء کیا ہیں؟

  3. جنک فوڈز کی مثالیں دیں۔

  4. حاملہ خواتین کو خوراک دیتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

  5. غیرمتوازن غذا کسے کہتے ہیں؟

  6. اچھی غذا کی کیا اہمیت ہے ؟

  7. کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے دو غذائی ضروریات بیان کیجئے۔

  8. دو اور تین سالہ بچے کیلئے موزوں غذا کونسی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حاملہ اوردودھ پلانےوالی خواتین کی غذا ترتیب دیتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ تفصیلاََ لکھیں۔

  2. غذائی ضروریات پر اثرانداز ہونے والے عوامل پر بحث کریں۔

  3. غیرافادی غذا یا جنک فوڈ پر نوٹ لکھیں۔