Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 5 Testباب نمبر 5: بچوں کی نگہداشت اور نشوونما کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: بچوں کی نگہداشت اور نشوونما کا تعارف.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 5 Test

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. نشوونما پر...... عوامل اثر انداز ہوتے ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  2. فرد کی شکل و صورت کا انحصار ہوتا ہے:

    1. ماحول

    2. خوراک

    3. تعلقات

    4. وراثت

  3. بچے کی نشوونما کی رفتار وراثت ، ماحول اور کس کے زیر اثر ہوتی ہے؟

    1. ضروریات

    2. تجربات

    3. تقاضوں

    4. خاندان

  4. نوبلوغت کے دور کی عمر ہے:

    1. 20 سے 25 سال

    2. 6 سے 12 سال

    3. 13 سے 19 سال

    4. 20 سے 40 سال

  5. پیدائش کے وقت نوزائیدہ کا سر جسم کے باقی حصوں کے مقابلے میں حجم میں کیسا ہوتا ہے؟

    1. بڑا

    2. چھوٹا

    3. برابر

    4. وزنی

  6. انسانی نشوونما کے پہلو ہیں:

    1. ذہنی اور جذباتی

    2. معاشی و معاشرتی

    3. گھریلو

    4. AاورB دونوں

  7. فرد میں جسمانی تبدیلیاں کہلاتی ہیں:

    1. صلاحیت

    2. نشو

    3. نمو

    4. خواصی تبدیلیاں

  8. انسانی نشوونما ایک عمل ہے:

    1. پیچیدہ

    2. تیز

    3. ست

    4. مسلسل

  9. نشوونما کا مطلب ہے جسم میں تبدیلیاں ہونا جو کہ ہیں:

    1. خواصی اور مقداری

    2. عقلی

    3. جسمانی

    4. سماجی

  10. انسانی نشوونما کے کتنے اصول ہیں؟

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. سات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. عضویاتی عوامل سے کیا مراد ہے؟

  2. انسانی نشونما میں کون سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

  3. مناسب نشوونما کے کیا نتائج بر آمد ہوتے ہیں؟

  4. معاشرتی عوامل کی وضاحت کریں۔

  5. نشو اور نمو میں فرق بتائیں۔

  6. ماحول کی تعریف کریں۔

  7. ظاہری یا مقداری تبدیلیوں سے کیا مراد ہے؟

  8. انسانی صحت پر مناسب نشوونما کے اثرات لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. انسانی نشوونما کے اصول بیان کریں۔

  2. انسانی نشوونما پر وراثت اور ماحول کا اثر بیان کریں۔

  3. انسانی نشوونما کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں۔