Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 6 Testباب نمبر 6: نشوونمائی خصوصیات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: نشوونمائی خصوصیات.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 6 Test

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. نشونما کے کتنے پہلو ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. پانچ

    4. چھ

  2. نو زائید گی میں بچے کے اظہار کا واحد ذریعہ ہوتا ہے؟

    1. نیند

    2. ہنسنا

    3. بولنا

    4. رونا

  3. نو مولود بچے کا دل ایک منٹ میں...... بار دھڑکتا ہے:

    1. 60-100

    2. 90-120

    3. 100-120

    4. 100-140

  4. ابتدائی بچپن کے دورکو کیا کہا جاتا ہے؟

    1. کھانے پینے کا دور

    2. خود مرکزیت کا دور

    3. جذباتی دور

    4. پختگی کا دور

  5. نو زائید بچے کا وزن ہونا چاہیے:

    1. 2.5 کلو گرام

    2. 3.5 کلو گرام

    3. 1.5 کلو گرام

    4. 1.4 کلو گرام

  6. درمیانی بچپن میں نو سے بارہ سال کی عمرکے بچے کیسے ہوتے ہیں؟

    1. سُست

    2. چُست و توانا

    3. کمزور

    4. موٹے تازے

  7. جسمانی نشوونما کا تعلق ہے: 

    1. ماحول سے

    2. بھاگنے سے

    3. خوشی

    4. دیکھنے سے

  8. نو بلوغ کا حلقہ احباب کیسا ہوتا ہے؟

    1. وسیع

    2. تنگ

    3. غیر معمولی

    4. بہت چھوٹا

  9. شیر خوارگی اور طفولیت کے دور کی عمر کیا ہوتی ہے؟

    1. ایک سے ڈیڑھ سال

    2. تین سے چھ سال

    3. سات سے آٹھ سال

    4. نو سے دس سال

  10. نو زائیدہ بچے کے قد کی اوسط لمبائی کتنی ہوتی ہے؟

    1. 30 سینٹی میٹر

    2. 40 سینٹی میٹر

    3. 50 سینٹی میٹر

    4. 70 سینٹی میٹر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نوزائیدگی کے دور کی نشوونما کے کتنے عوامل ہیں؟

  2. ابتدائی بچپن کے دور سے کیا مراد ہے؟

  3. نو زائیدگی کے دور کی جسمانی حرکات اور سر گرمیاں بیان کریں ۔

  4. بچوں کی نشوونما کے مدارج کون کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔

  5. جذباتی نشوونما سے کیا مراد ہے؟

  6. جسمانی نشوونما سے کیا مراد ہے؟

  7. ابتدائی بچپن میں بچے کی خصوصیات لکھیں۔

  8. معاشرتی نشوونما کے تین ضروری امور تحریر کیجئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. درمیانی بچپن میں ذہنی، جذباتی ومعاشرتی نشوونما پرنوٹ لکھیں۔

  2. شیر خوارگی کے دور کی جسمانی و عضلاتی نشوونما اور معاشرتی نشوونما پر نوٹ لکھیں۔

  3.  نو زائیدگی کا دور کن عوامل پر مبنی ہوتا ہے؟