Your school name
9th Class ہوم اکنامکس Chapter 7 Test9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
رویوں کے مسائل کی اقسام ہیں:
بچے اپنے رویوں کے مسائل کا اظہار کرتے ہیں:
نارمل معاشرتی رویہ ہوتا ہے:
جن بچوں کی دیکھ بھال اور پرورش محبت و شفقت اور اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے۔ وہ بچے کن جذباتی تجربات کے درمیان پھلتے پھولتے ہیں؟
کس کے مطابق چہرہ جذبات نا پنے کا آلہ ہے؟
’’ڈڑ‘‘ کی اقسام ہیں:
جو بچے عدم تحفظ یا معاشرتی عدم مطابقت کا شکارہوں وہ اپنے سے چھوٹی عمر کے بچوں میں بہتر صلاحیتیں دکھاتے ہیں لیکن پھر بھی کیسے دکھائی دیتے ہیں؟
بچوں کی تربیت کے لیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے؟
...... جذبے کے مثبت اور منفی اثرات ہوسکتے ہیں:
چھ ماہ تک کی عمر کا بچہ کس سے ناواقف ہوتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ہم عمر بچےرویوں کے مسائل کی شناخت میں کیا کرداراداکرتے ہیں؟
احساس تحفظ سے کیا مراد ہے؟
ماں کی تعلیم بچےکی نشوونما پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟
بچے خوف کیوں محسوس کرتے ہیں؟
مسائل کے حل کے لیے بہن بھائیوں کا کردار بیان کریں۔
بچے میں حسد کا جذبہ کیونکر پیدا ہوتا ہے؟
بچوں میں ہمددردی کا جذبہ کیسے پیدا کیا جاسکتا ہے؟
کوئی چار معاشرتی رویے تحریر کیجئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خوف، حسد اور جھوٹ کے مسائل پر نوٹ لکھیں۔
رویوں کے مسائل کی وجوہات پر بحث کریں۔
بچوں میں مثبت رویہ پیدا کرنے کے طریقے لکھیں۔