Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 4 Testباب نمبر 4: کھانوں کی تیاری

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: کھانوں کی تیاری.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 4 Test

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اس انداز میں گھر کے افراد میں ایک میزبان ہوتا ہے:

    1. غیر رسمی

    2. مشرقی

    3. مغربی

    4. رسمی

  2. نیپکن کا سائز عموماََ کتنے مربع انچ ہوتا ہے؟

    1. 12

    2. 16

    3. 18

    4. 22

  3. کھانا پیش کرنے کےطریقے ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  4. چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی میں نہ پکانے سے کون سا غذائی اجزاء ضائع ہو جاتا ہے؟

    1. پروٹین

    2. نشاستہ

    3. پروٹین و معدنی نمکیات

    4. چکنائی

  5. مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے؟

    1. میزبان

    2. مہمان

    3. عورت

    4. بزرگ

  6. میز پر بیٹھ کر مغربی انداز میں کھانا طریقوں سے پیش کیا جاتا ہے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  7. گوشت فریز کرنے کیلئے استعمال کرنے چاہئیں:

    1. خاکی لفالے

    2. پولی تھین بیگ

    3. پلاسٹک کے ڈبے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  8. خوراک سٹور کرنے کا مقصد ہے:

    1. سستا بیچنا

    2. مہنگا بیچنا

    3. غذائی قلت

    4. زیادہ دیر تک قابل استعمال بنانا

  9. فریز ر کا درجہ حرارت ......سینٹی گریڈ ہوتا ہے:

    1. صفر

    2. دس

    3. +10

    4. صفر سے منفی دس

  10. ا بالنے کے طریقے میں پانی درجہ حرارت ...... سینٹی گریڈ تک پہنچایا جاتا ہے:

    1. 90

    2. 100

    3. 110

    4. 115

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ترپکانے کے طریقے کون کون سے ہیں؟

  2. سبزیوں اور پھلوں کو خشک کر کے کیسے سٹور کیا جاتا ہے؟

  3. خوراک سٹور کرنے کے عوامل کون کون سے ہیں؟

  4. کون سی غذائیں ایسی ہیں جنھیں پکائے بغیر نہیں کھایا جا سکتا ہے؟

  5. مائیکروویواوون کے نقصان بیان کریں۔

  6. مائیکرو ویو کی خریداری کی احتیاط بیان کریں۔

  7. ایک سے زائد افراد کے لیے ٹرے لگانے کا طریقہ لکھیں ۔

  8. کھانا پکانے کے مقاصد تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اشیائے خوردنی کو سٹور کرنے کے مختلف طریقے بیان کریں۔

  2. باورچی خانے میں حادثات اور ان سے بچاؤ کی تدابیر بیان کریں۔

  3. جلد خراب ہونے والی غذاؤں کو سٹور کرنے کے طریقے بیان کریں ۔