Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 2 Testباب نمبر 2: غذا اور غذائیت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: غذا اور غذائیت.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 2 Test

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں؟

    1. سٹارچ شوگر

    2. ملک شوگر

    3. فروٹ شوگر

    4. ویجیٹیبل شوگر

  2. گوشت میں موجود نہیں ہوتے:

    1. وٹامنز

    2. کار بو ہائیڈریٹس

    3. نمکیات

    4. پروٹینز

  3. چکنائی کی اقسام ہیں:

    1. امینو ترشے

    2. سیر شدہ چکنےترشے

    3. یک شکری مرکب

    4. کیلشیم، میگنیشم

  4. پروٹین کیلیوری نقص غذائیت کا شکار عام طور پر ...... کی عمر کے بچے ہوتے ہیں۔

    1. ایک سے ڈیڑھ سال

    2. تین سے نو ماہ

    3. چار سے چھ سال

    4. ڈھائی سے چار سال

  5. کون سا وٹامن نباتاتی ذرائع سے حاصل نہیں ہوتا ؟

    1. وٹامن اے

    2. وٹامن بی

    3. وٹامن سی

    4. وٹامن ڈی

  6. پروٹینز کے ذرائع ہیں:

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  7. چکنائی کن ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے:

    1. B اور C دونوں

    2. حیواناتی

    3. نباتاتی

    4. دودھ، مکھن اور بالائی سے

  8. پانی میں حل پذیر وٹامن ہے:

    1. اے

    2. سی

    3. ڈی

    4. ای

  9. کونسا وٹامن دانتوں اور مسوڑھوں کو تندرست رکھتا ہے:

    1. سی

    2. ڈی

    3. ای

    4. کے

  10. خلیات کی نشوونما اور تعمیر و مرمت کرتی ہیں:

    1. کاربو ہائیڈریٹس

    2. چکنائیاں

    3. لحمیات

    4. نمکیات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پہلے درجہ کی نقص غذائیت سے کیا مراد ہے؟

  2. وٹامن ڈی حاصل کرنے کے بہترین ذرائع کون سے ہیں؟

  3. وٹامن کی اقسام لکھیں۔

  4. پروٹین کن دو ایسڈ سے مل کر بنتی ہے؟ نام لکھئے۔

  5. خاکستری مادے سے کیا مراد ہے؟

  6. کاربوہائیڈریٹس کی اقسام بیان کریں۔

  7. بنیادی غذائی اجزا کون کون سے ہیں؟ مختصر اً بیان کریں۔

  8. اچھی غذائیت کے انسانی صحت پر اثرات لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. معدنی نمکیات سے کیا مراد ہے؟ اہم معدنی نمکیات کے ذرائع بیان کریں۔

  2. کاربوہائیڈرئٹس کےجسم میں کام اور کمی کے اثرات بیان کریں۔

  3. نقص غذائیت کی تعریف کریں اور انسانی نشوونما پر اس کے اثرات بیان کریں۔