Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 8 Testباب نمبر 8: انسانی نشوونما میں خاندان اور معاشرے کا کردار

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: انسانی نشوونما میں خاندان اور معاشرے کا کردار.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس Chapter 8 Test

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. والدین بچوں کیلئے ہوتے ہیں:

    1. مثالی نمونہ

    2. محنتی

    3. غیر جانبدار

    4. یہ سب

  2. تحکمانہ والدین رویے میں ہوتے ہیں:

    1. سخت

    2. نرم

    3. ذمہ دار

    4. خود اعتماد

  3. فرویڈ کے مطابق ایسے والدین جوبچوں کی پرورش حد سے زیادہ توجہ، پیار تحفظ اور محتاط پرورش کرتے ہیں جوبچے جذباتی ونفسیاتی طورپرکیا ہوجاتے ہیں:

    1. خوداعتماد

    2. خودانحصار

    3. باغی

    4. دست نگر

  4. ایک مستحکم خاندان کی تعمیر کیلئے ضروری عامل ہے:

    1. معاشرتی تعلقات

    2. میاں بیوی کے تعلقات

    3. استاد اور شاگردکے تعلقات

    4. بین الاقوامی تعلقات

  5. بچے اپنے اہم عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں؟

    1. چڑ چڑے ہو جاتے ہیں

    2. نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں

    3. زیادہ سیکھتے ہیں

    4. تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں

  6. ...... والدین لا پرواہ ہوتے ہیں:

    1. جمہوری

    2. تحکمانہ

    3. اباحتی

    4. غفلت شعار

  7. بہن بھائیوں کے درمیان مقابلے اور حسد کے جذبات کیا ہیں؟

    1. لازم

    2. غیر ضروری

    3. خوشگوار

    4. مثبت

  8. ...... والدین ذمہ دار اور احساس ہوتے ہیں:

    1. فراخ دل

    2. غفلت شعار

    3. آمرانہ

    4. جمہوری

  9. بچوں کی شخصیت کی تعمیر میں کون موثر کردار ادا کرتا ہے؟

    1. اساتذہ

    2. بہن بھائی

    3. ہم عمر دوست

    4. والدین

  10. کس ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بد مزاج ، باغی سرکش، جھگڑالو اور جارحانہ مزاج والا بنا دیتے ہیں؟

    1. فلو جیل

    2. فرائیڈ

    3. `ایرکسن

    4. الفریڈایڈلر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. استاد بطور نگران بچوں پر ذمہ دار اور قابل کیسے ہوتا ہے؟

  2. ہم عمروں کے دباؤ کے مثبت اثرات لکھیں۔

  3. والدین کی سماجی حیثیت کس طرح بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے؟

  4. بچوں کی شخصیت پر اباحتی والدین کے کیا اثرات ہیں؟

  5. سکول میں استحصال بالجبر کی تعریف لکھیں۔

  6. استحصال بالجبر کی تعریف کریں۔

  7. ڈے کئیر سنٹر کے فرائض بیان کریں۔

  8. استحصال میں تحقیر وتمسخر سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. گھریلو ملازمہ کی ذمہ داریاں بیان کریں۔

  2. بچوں کی تربیت میں استاد کے کردار کی اہمیت لکھیں۔

  3. ہم عمروں کے تعلقات کے مثبت اور منفی اثرات تحریرکریں۔